مسیحی برادری کے لئے پیر 17 اپریل 2017ء کو تعطیل کا اعلان

Published on April 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments


لاہور(یوا ین پی) وزارت داخلہ نے مسیحی برادری کے لئے پیر 17 اپریل 2017ء کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق، تعطیل کا فیصلہ ایسٹر کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ تعطیل کا اطلاق صرف ملک کے سرکاری و غیرسرکاری اداروں میں کام کرنے والی مسیحی برادری پر ہو گا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ چھٹی کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy