بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

Published on April 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments


گورداس پور: (یو این پی)  بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکہ ایک کباڑ کی دکان میں ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے کو سیکورٹی فورسز نے گھیر لیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog