بی مانو پڑگئیں انوکھی مشکل میں۔۔۔

Published on December 18, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 413)      No Comments

\"4\"

نیویارک…یوں تو بلیوں کے لئے اونچی اونچی رکاوٹیں پھلانگنا کوئی بڑی بات نہیں لیکن شدید سردی واقعی کسی کے بھی اوسان خطا کرنے کے لئے کافی ہے۔گاڑی سے چھلانگ لگانے کے جتن کرتی اس بی مانوکو ہی دیکھ لیں جس نے کامیاب ہونے کی کوشش تو بہت کی لیکن ایسی ناکام ہوئی کہ دھڑام سے نیچے جا گری۔ٹھیک ہی کہتے ہیں کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اگر ناکامی کا خدشہ ہو تو نتیجہ کچھ ایسا ہی نکلتاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes