وہاڑی کے قریب گاڑی درخت سے ٹکرانے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے

Published on April 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments

12
ریسکیوٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے
وہاڑی (یوا ین پی) وہاڑی کے قریب گاڑی درخت سے ٹکرانے کے نتیجہ میں2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق وہاڑی کے علاقے ساہوکا کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک خاتون سمیت 2افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیوٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy