آج کا دن تاریخ میں20اپریل

Published on April 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 438)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں20اپریل1994پاکستانی کرکٹر عامر سہیل اور انضمام الحق نے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں دوسو تریسٹھ رنز کی شراکت کاعالمی ریکارڈ قائم کیا
آج کا دن تاریخ میں20اپریل1870بابائے اردو مولوی عبدالحق کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں20اپریل1792فرانس نے آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme