ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ )لاڑکانے اور لاہور کے وزیرِ اعظموں میں فرق رکھا گیا ہے،دو جج صاحبان کے وزیرِاعظم کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد نواز شریف کو وزارتِ اعظمیٰ سے اخلاقی طور پر ا ستعفیٰ دے دینا چاہےْ،ایسے خیالوں کا اظہار پیپلز پارٹی ضلع ٹھٹھہ کے صدر صادق علی میمن ،جنرل سیکریٹری امتیاز احمد قریشی،اطلاعات سیکریٹری محمود علم شاھ بخاری نے بیان میں کیا، انہوں نے کہا کے شہید رانی بینظیر بٹھو نے صحیح کہا تھا کے لاڑکانے اور لاہور کے وزیرِاعظم میں فرق رکھا جاتا ہے،آج لاہور کے وزیرِ اعظم کو بچا کر انصاف کا مذاق اڑایا گیا ہے ،اگر آج پیپلز پارٹی کا وزیرِ اعظم ہوتا تو اس کو نااہل قرار دے دیا ہوتا، انہوں نے مزید کہا کے آج نواز شریف کو بچاکر سیاسی نیا بحران پیدا کیا گیا ہے، انہوں نے کہا کے نواز شریف کو کوئ بھی جی آئ ٹی نہیں بچا سکتی،انہوں نے اس عمل کی سخت لفظوں میں مذہمت کی اور کہا کے وزیرِ اعظم کو بے شرموں کی طرح وزارتِ اعظمیٰ پر بیٹھنے کی بجائے استعفیٰ دے کر چلاجانا چاہئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پانامہ کیس ،میاں محمد نواز شریف کے حق میں ریلی اور مٹھائی تقسیم
ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ ) پانامہ لیکس کے فیصلے کے بعد ٹھٹھہ میں مسلم لیگ (ن) کی ضلعی قیادت کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رہنماہ میاں محمد نواز شریف کے حق میں ریلی اور مٹھائی تقسیم، مخالف کتنے بھی جھوٹے الظامات لگاےْیں پر جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے، اس سلسلے میں گذشتہ روز دوپہر 2بجے سپریم کورٹ کے جانب سے پانامہ لیکس کے فیصلے کے آنے کے بعد ٹھٹھہ شہر میں مسلم کیگ (ن) کی ضلعی قیادت کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رہنماہ میاں محمد نواز شریف کے حق میں ریلی اور مٹھاےْیاں تقسیم کی گےْں اس موقعے پر مسلم لیگ (ن)ضلعی ناےْب صدر کامران غنی میمن ، سٹی کے سینےْر ناےْب صدر عبدالحمید چنڈمیمن، ضلعی سینےْر ناےْب صدرعرس گندرو، تعلقہ صدر الھورایو قاضی اور دیگر نے اس موقعے پر کہا کے مخالفوں کی جانب سے کتنے بھی جھوٹے الظامات لگاےْ جاےْیں پر جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے سے مخالفین کو صدمہ پہنچاہے انہیں چایےْ کے فوری دل کے ڈاکٹروں سے رجوع کریں، انہوں نے مزید کہا کے میاں محمد نواز شریف پاکستان میں خوشحالی لیکر آےْیں ہیں اورپاکستان کی عوام انہیں دل سے چاہتی ہے ہماری پارٹی نے ہمیشہ پاکستان کی عوام کی خدمت کی ہے اور کرتے رہینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیوا سندھ سب انجنےْر اسٹاف ویلفےْرایسوسیشن سندھ ورکس اےْنڈ سروس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ریلی
ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ) سیوا سندھ سب انجنےْر اسٹاف ویلفےْرایسوسیشن سندھ ورکس اےْنڈ سروس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے گذشتہ روز ہاےْ وے آفیس سے مکلی پریس کلب تکاپنے مطالبات کے حل کے لیےْ احتجاجی ریلی نکالی گء، اس موقعے پر سیوا ٹھٹھہ اور سجاول کے ضلع کے رہنماہ امداد حسین تنیو،امیر منگسی،کامران رضا سومرو،اور دیگر نے ریلی کو خطاب کرتے ہوےْ کہا کے ہم کو اپ گریڈ کیا جاےْاور ہمیں ٹاےْم اسکیل دیا جاےْانہوں نے کہا کے سب انجنےْر ، داروغے اور ٹیکنیکل اسٹاف کو اپ گریڈ کیا جاےْانہوں نے مطالبہ کیا کے ہمارے مطالبات فوری طور پر حل کیےْ جاےْیں۔