قدامت پسندوں کو برتری حاصل ہے، یہ صورتحال تبدیل بھی ہو سکتی ہے، برطانوی وزیر اعظم

Published on April 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 452)      No Comments

لندن (یو این پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ان کی پارٹی یقینی کامیابی کے لیے بھرپور کوشش کرے گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دارلحکومت لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرچہ عوامی جائزوں کے مطابق قدامت پسندوں کو برتری حاصل ہے لیکن یہ صورتحال تبدیل بھی ہو سکتی ہے۔ فی الحال ان جائزوں کے مطابق قدامت پسند اتحاد آسانی سے اکثریت حاصل کر سکتا ہے۔واضح رہے کہ انہوں نے چند روز قبل 8 جون کو قبل ازوقت انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا۔
Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题