لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں24اپریل2006 بنگلہ دیش کی معروف سوشل ورکر اور حقوق انسانی کی کارکن نسرین پروین الحق انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں24اپریل1995پاکستان اور بنگلہ دیشی وزرائے اعظم کے درمیان ڈھائی لاکھ بہاریوں کی پاکستان واپسی پر مذاکرات ہوئے
آج کا دن تاریخ میں24اپریل1981آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر(پی سی) متعارف کرایا
آج کا دن تاریخ میں24اپریل1970سینیگال میں آئین نافذ کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں24اپریل1970گمبیا نے دولت مشترکہ کے زیر حت جمہوریہ بننے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں24اپریل1968ماریطانیہ اقوام متحدہ کا رکن بنا
آج کا دن تاریخ میں24اپریل1968ماریشس اقوام متحدہ کا رکن بنا
آج کا دن تاریخ میں24اپریل1962مشرقی پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں ردّ و بدل کااعلان کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں24اپریل1954آسٹریلیا اور سوویت یونین نے سفارتی تعلقات منقطع کیے
آج کا دن تاریخ میں24اپریل1934پاکستان کے مشہور گلوکار سید احمد رشدی کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں24اپریل1898اسپین نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا