علی پور(یواین پی )تقریب حلف برداری پی ایچ ایم اے تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں زیرصدارت پی ایچ ایم اے پنجاب کے صدر ممبرنیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی ڈاکٹر راوٴ غلام مرتضی ۔مہمان خصوصی ۔ اسسٹنٹ کمشنر علی پور عمران شمس، ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر عمران پتافی، ڈی ایچ او مظفر گڑھ ڈاکٹر محمد اقبال، نائب صدر پی ایچ ایم اے پنجاب ڈاکٹر فیصل سلیم ڈاکڑر قاضی قاضی عبدالحئ ضلعی صدر پی ایچ ایم اے پرنسپل احد ھومیو پیتھک میڈیکل کالج صادق آباد، ڈاکٹر قاضی عبدالصبو پرنسپل سبحان ھومیو پیتھک میڈیکل راجن پور، ڈاکٹر ریاض علی پرنسپل ضیا شھید ھومیو پیتھک میڈیکل کالج حاصل پور، مرتضی مشتا ق صدر پی ایچ ایم اے ضلع مظفر گڑھ.ڈاکٹر مجیب الرحمٰن ڈاکٹر عارف ڈاکٹر قیصر ڈاکٹر شریف چستی اور عہدیداران کی شرکت پنجند ہومیوپیتھک کالج علی پور پرنسپل ڈاکٹر ندیم کریم
۔1۔ اسسٹنٹ کمشنر علی پور عمران شمس نے کہا ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کیلئے ہرفارم پہ آواز اٹھائیں گے۔ہومیوپیتھی طریقہ علاج کیلئے حکومتی سرپرستی ہونی چاہیے
۔2. ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر عمران پتافی نے کہا دور حاضر میں ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرزکی تعیناتی یقینی بنائی جائے ۔
۔3. پی ایچ ایم اے پنجاب کے صدر این سی ایچ ممبر ڈاکٹر راوٴ غلام مرتضی نے کہا ہمارا مقصد ہومیوپیتھک طریقہ علاج کو فروغ دینا ہے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے نا انصافی نہیں ہونے دیں گے کچھ شرپسند عناصر کو یہ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کانٹے کی چھب رہا ہے ان کی یہ چھبن جلد ختم ہوجائے گی
۔4. ڈاکٹر محمد فہیم ضلعی سینئر نائب صدر مظفرگڑھ پی ایچ ایم اے و سرپرست اعلی ایم ایچ ڈی اے علی پور سیمینار میں کہا پاکستان دور حاضر میں پی ایچ ایم اے پنجاب کے صدر این سی ایچ ممبر ڈاکٹر راوٴ غلام مرتضی کی کاوشوں سے ہومیوپیتھک ترقی سے انکار نہیں کیا جا سکتا ان کی بدولت ہومیوپیتھی میں پاکستان میں روز بروز اہمیت بڑھتی جا رہی ہے مزید ڈاکٹر محمد فہیم نے کہا جس طرح دوسرے ممالک میں ہومیوپیتھی نے ترقی کی ہے انشاءاللہ وہ دن دُور نہیں جب پاکستان میں بھی ہومیوپیتھی اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کا نام ہوگا۔ہمارا مقصد پسماندہ علاقوں کے عوام کیلئے ہومیوپیتھک علاج کے بارے اگاہی فراہم کرنا ۔فری ڈسپنسری فری میڈیکل کیمپس اور ڈاکٹرز کیلئے سٹڈی سرکلز کا اہتمام کرینگے ۔
۔5.نائب صدر پی ایچ ایم اے پنجاب ڈاکٹر فیصل سلیم ممبر این سی ایچ گورنمنٹ آف پاکستان نے کہا ہومیوپیتھک طریقہ علاج بے ضرر جدید ترین اور سستا طریقہ علاج ہے دنیابھر میں سرکاری سرپرستی ہونے سے ہومیوپیتھک طریقہ علاج بہت تیزی سے پھیل رہا ہے پنجند ہومیوپیتھک کالج کی فروری ڈسپنسری دُ کھیانسانیت کی خدمت کیلئے میں 10000 کی میڈیسن دوں گا جو علی پور کی غریب عوام کا علاج کیا جائے گا
تقریب کے اختتام پہ پر ڈاکٹر عبدالکریم ندیم پرنسپل پنجند ہومیوپیتھک میڈیکل کالج نے آنے والے معززمہمانوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوںسےشکریہ ادا کیا