آج کا دن تاریخ میں26اپریل

Published on April 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 543)      No Comments


لاہور (یو این پی )آج کا دن تاریخ میں26اپریل2005شام نے لبنان سے اپنی فوج کا انخلا کرکے لبنان سے انتیس سالہ قبضہ ختم کیا
آج کا دن تاریخ میں26اپریل1962امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی شٹل رینجر فور چاند پر جاتے ہوئے تباہ ہوگیا
آج کا دن تاریخ میں26اپریل1959کیوبا نے پناما پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں26اپریل1942منچوریا کے شہر ہونکیکو کولیئری میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26اپریل1926جرمنی اور روس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26اپریل1828روس نے یونان کی آزادی کے لئے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں26اپریل–جائیداد کے شعور کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme