لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

Published on April 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments


لاہور(یو این پی )شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ رات گئے ہونے والی بوندا باندی اور تیز ہواؤں سے موسم میں تازگی در آئی ہے۔ ہوا کے لطیف جھونکوں اور رات کی تاریکی نے ماحول کو سحر انگیز بنا دیا۔ شہریوں نے دن بھر کی شدید گرمی کے بعد موسم کی اس خوشگوار تبدیلی پر سکھ کا سانس لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog