عاطف اسلم کو ٹیکس ادا نہ کرنے پر فائنل نوٹس جاری

Published on April 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments


لاہور(یو این پی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے معروف گلوکار عاطف اسلم کو گھر کا لگژری ٹیکس ادا نہ کرنے پر فائنل نوٹس جاری کر دیا ہے بتایا گیا ہے کہ معروف گلوکار عاطف اسلم کو اپنے ویلنشیا ٹاؤن میں موجود لگژری گھر کا ٹیکس بروقت جمع نہ کرانے پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے فائنل نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس کے مطابق عاطف اسلم کو لگژری ٹیکس کی مد میں 4 لاکھ روپے ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ اگر لگژری ٹیکس جمع نہ کروایا گیا تو گھر کو سیل کر دیا جائے گا۔ جبکہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے جاری فائنل نوٹس عاطف اسلم کے والد نے وصول کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题