قبل از وقت انتخابات کیلئے تیار ہیں؛سیکرٹری الیکشن کمیشن

Published on April 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی) سیکرٹری الیکشن کمیشن کہتے ہیں کہ قبل از وقت انتخابات کیلئے تیار ہیں، وسائل کی کمی نہیں، نوے روز میں بھی الیکشن کرا سکتے ہیں۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ جون کے بعد ہونے والے ضمنی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes