پشاور(یو این پی)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رکن مرکزی شوری شیخ القرآن مولانا قاری سمیع اللہ جان فاروقی کی زیرسرپرستی ختم نبوت کانفرنس اتوار7مئی کو سہ پہر4بجے بلور فلور مفتی ٹاؤن لنڈے سڑک چارسدہ روڈ پشاور میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع چارسدہ مولانا حزب اللہ جان حقانی اور رکن مرکزی شوری عالمی مجلس تحفظ ختم نبو مولانا عابد کمال ہوں گے جبکہ کانفرنس کی صدارت مولانا فرید احمد کریں گے