امریکی فوج میں جنسی حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا، پینٹاگون

Published on May 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 412)      No Comments


واشنگٹن(یو این پی) امریکی فوج میں گزشتہ سال میں جنسی حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی محمکہ دفاع پینٹاگون کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2016 ء میں جنسی تشدد کے کل 6172 واقعات درج کئے گئے جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد 6082 تھی۔ 2012ء میں 3604 واقعات درج ہوئے تھے جس کے بعد سے اس میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog