انوشکا شرما فلم ’’پری ‘‘میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ

Published on May 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 413)      No Comments

ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرماکو نئی آنے والی فلم “پری “میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ کر لیا گیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم پھلوری میں پنجابی اداکار دلجیت دوسنجھ کے ساتھ کام کرنے کے بعد اداکارہ انوشکا شرما کو نئی فلم پری میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ کر لیا گیا ۔اس حوالے سے انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ فلم کا سکرپٹ بہت اچھا ہے اور مجھے ہدایتکار اور کری ارج انٹرٹینمنٹ کے ساتھ اشتراک پر مکمل اعتماد ہے ۔ہدایتکار پروست رائے کی ہدایت کردہ فلم پری جون میں ریلیز کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes