سعودی شہزادہ مشال بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

Published on May 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments


ریاض: (یو این پی)سعودی شہزادہ مشال بن عبدالعزیز انتقال کر گئے، سعودی شہزادہ مشال بن عبدالعزیز طویل علالت کے بعد بدھ کی شب انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ جمعرات کے روز خانہ کعبہ میں ادا کی جائے گی، صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سعودی شہزادے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy