حبیب آباد( رشیداحمد نعیم سے)ملک گیر علمی ادبی و انسانی حقوق کی ترجمان تنظیم رائٹرز ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈہیومن رائٹس پاکستان نے مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کو نوبل ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کے علاوہ مختلف لکھاریوں کو بھی ان کی حوصلہ افزائی کے لیے بھی ایوارڈ ز دےئے جائیں گے ۔ تفصیل کے مطابق رائٹرز ویلفےئر فاؤنڈیشن اینڈہیومن رائٹس پاکستان نے ملک بھر سے مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کو نوبل ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہیں شعبہ صحافت میں عبداللطیف انور‘ امتیاز علی اسد‘میاں عبدالوحید عمرانہ‘اختر سردار چوہدری‘حافظ محمد زاہد ‘ رقیہ غزل‘حسیب اعجاز عاشر‘چوہدری احسان باری ‘ رشید احمد نعیم‘غلام حسین‘ عمر جوئیہ‘ شعبہ شعر وشاعری میں زاہد شمسی‘یاسمین ریاض شاہ‘شہزاد عاطر‘نوید مرزا‘اسد رضا سحر‘ نثر و کالم نگاری میں ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی‘حاجی لطیف کھوکھر‘عبداللہ نظامی‘انعام الحق‘عبدالسمیع خان‘ ندیم عباس‘شہزاد اسلم راجہ‘محمد عرفان رامے‘فرخ ارسلان شیخ‘حفصہ فیصل ‘ مرزا یاسین بیگ‘ببرک کارمل جمالی‘ عامر حسینی‘شعبہ بچوں کا ادب میں علی اکمل تصور‘ عبدالصمد مظفر‘ علی عمران ممتاز‘شعبہ تعلیم میں پروفیسر گلناز لاشاری‘اشتیاق احمد پراچہ‘سید مبارک علی شاہ‘پروفیسر عاصم درانی‘خالد فاروق انجم‘ شعبہ صحت میں ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور‘ ڈاکٹر محمد عبیداللہ‘ڈاکٹر سعید احمد سعدی‘ڈاکٹر حسن پراچہ‘شعبہ سماجی خدمات میں اعجاز مہاروی‘ملک محمد سلمان‘ڈاکٹر محمد یوسف صدیقی‘سید حفیظ سبزواری‘بسم اللہ ارم‘شبیر حسین شبیر‘ ملک محمد شہباز‘رفعت علی آبرو‘محمد یونس غازی ‘ڈاکٹر عبداللہ تبسم‘ایجوکیشنل ٹیلنٹ ایوارڈ ز میں سید حمزہ علی ‘محمد فہیم‘غلام عباس نظامی‘انصر علی‘علی رضا‘محمد عرفان‘رانا محمد وجاہت‘محمد احسن علی‘عمار احمد‘ محمد حیدرمجید‘ذیشان زاہد‘ پاکستان ادبی ایوارڈز میں مظہر خان پہوڑ‘فردین علی ساگر ‘سلیم یوسف‘رفعت علی مضطر‘بیسٹ رائٹرز ایوارڈ میں طارق سمراء‘مفتی کریم اللہ اوکزئی‘نور محمد جمالی‘ریاض پرنس‘ ماجد امجد ثمر‘ حافظ کریم اللہ ‘شہباز اکبر الفت‘ستارہ آمین کومل‘ مزمل صدیقی‘ اسامہ سلیم بھٹی ‘بیسٹ جرنلسٹ پرفارمنس ایوارڈ میں ندیم نظر‘ منظور احمد فاروقی‘یاسین صدیق‘سہیل احمد‘ سجاد انور‘ بیسٹ آئی ٹی ایوارڈ میں صلاح الدین بھٹی شامل ہیں۔ ان تمام نامزدگان کو نوبل انعام ایک خوبصورت تقریب میں دیا جائے گا۔