Published on May 7, 2017 by admin ·(TOTAL VIEWS 412) No Comments
لاہور(یو این پی) 2004کراچی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خود کش دھماکے سے دس افراد ہلاک اور سو زخمی ہوئے2004چلی میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی1920سوویت یونین نے جارجیا کی آزادی تسلیم کی