وہ پودا جس کے پتے گھر میں جلا کر آپ مہلک ترین بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں

Published on May 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 352)      No Comments

  نیویارک(یو این پی) آپ نے کڑھی کے پتےکے بارے میں تو سن رکھا ہوگا ۔ہمارے ہاں انہیں کھانوں میں ذائقے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن مغرب میں یہ صابن، خوشبویات،کریموں اور لوشن میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔یہ گردوں کی بیماریوں کو دور کرنے کے ساتھ نظام انہضام کو درست رکھتاہے لیکن آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ اگر اسے جلایا جائے تو جلنے کے بعد اس کی خوشبو سے گھر میں موجود افراد کا ذہنی تناﺅ ٹھیک ہوجاتا ہے اور ان کے موڈ میں خوشگوار تبدیلی آتی ہےجبکہ دیگر کئی مہلک بیماریوں سے بچاو میں بھی مدد فراہم کرتے ہیںآپ کو بس یہ کرنا ہے کہ کسی ایش ٹرے میں اس پتے کوجلانا ہے اور جلتے ہوئے پتے کوکمرے میں چھوڑ کر باہر چلے جانا ہے اور دس منٹ بعد واپس آنا ہے۔جیسے ہی آپ اس کی خوشبو سونگھیں گے تو آپ کو اپنے اندر ایک خوشگوار تبدیلی محسوس ہوگی اور آپکا سارا ذہنی تناﺅ کم ہوجائے گا اور پٹھوں کا درد اور ان میں کھچاﺅ میں بھی سکون ملے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes