لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں8مئی2008عراقی وزیر دفاع نے القاعدہ کے اہم رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار ی کا دعوی کیا
آج کا دن تاریخ میں8مئی2006ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے امریکی صدر جارج بش کو خط لکھاامریکی صدر کو لکھا جانے والا یہ خط ستائیس سالوں میں کسی ایرانی صدر کاپہلا خط تھا
آج کا دن تاریخ میں8مئی1990ایسٹونیا کو دوبارہ آزادی حاصل ہوئی( آزادی کا دن)۔
آج کا دن تاریخ میں8مئی1821یونانیوں نے ترک فوجوں کو شکست دی