متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 27مئی سے شروع ہونے کا امکان

Published on May 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 460)      No Comments


دبئی (یو این پی)متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کے گھٹنے کی رفتار کو دیکھتے ہوئے امید کی جارہی ہے کہ رمضان المبار ک 2017مئی 27سے شروع ہو جائے گاجبکہ اس کا اختتام 24 جون کو متوقع ہے ۔رمضان المبارک کے بعد عید الفطر بھی اس حساب سے ہو گی ۔رمضان المبارک میں ملازمین کے دو گھنٹے کی کمی کر دی جاتی ہے ۔تاکہ گرمی کے موسم میں روزہ دار ملازمین کو مشکل نہ ہو۔واضح رہے کہ ہر سال چاند کی تاریخ کے حساب سے روزے اور دوسرے اسلامی دنوں کا آغاز ہو تاہے ۔ ہر سال چاند کی تاریخ اور انگریزی تاریخ میں گیارہ دن کا فرق پڑتاہے ۔اسلیے ہر سال دسے گیارہ دن کا فرق پڑتا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes