بولان ،نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ ، 2 افراد قتل

Published on May 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 601)      No Comments

ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے میں چھاپے مارے جا رہے ہیں؛پولیس حکام
بولان (یوا ین پی) بولان میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان میں بارڈی دیہات میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 2افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes