کراچی ؛خام تیل کی قیمت 44ڈالر پر پہنچ گئی

Published on May 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 865)      No Comments


کراچی ( یو این پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 6ماہ کی کم ترین سطح 44ڈالر 15 سینٹس فی بیرل تک گر گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کے ذخائر بلند ترین سطح پر ہونے کے سبب گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔عالمی مارکیٹ میں گذشتہ روز خام تیل کی بڑھتی سپلائی اور امریکہ میں روزگار کے اعدوشمار بہتر ہونے کی توقع پر مارکیٹ میں فروخت کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔گذشتہ روز نیویارک سیشن کے اختتام پر خام تیل 5 فیصد کمی سے 5 ماہ کی کم ترین سطح 45 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر بند ہوا۔خام تیل میں کمی کا سلسلہ ایشیائی سیشن میں بھی جاری رہا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题