بوریوالہ سمیت ملک بھر میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

Published on May 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments


بوریوالہ (یوا ین پی)بوریوالہ سمیت ملک بھر میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی۔ مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا تھا جبکہ لوگ شب برات کے موقع پر اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کیلئے بھی بڑی تعداد میں آئے۔ بعض مساجد میں شب برات کی عبادات کے بعد آج روزہ رکھنے والوں کیلئے سحری کا بھی اہتمام کیا گیا تھا ۔اس موقع پر ملک کی سلامتی ‘ بقاء اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题