Published on May 12, 2017 by admin ·(TOTAL VIEWS 297) No Comments
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دیں جس میں انہوں نے رنگ دار ربن کے ساتھ سیاہ چک شرٹ پہنی ہے اور سفید پینٹ کے ساتھ پیلے جوتے پہن رکھے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں