آج کا دن تاریخ میں15مئی

Published on May 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 560)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں15مئی1991    اڈیتھ کریساں فرانس کی پہلی خاتون وزیراعظمبنیں
آج کا دن تاریخ میں15مئی1988آٹھ سالہ جارحیت کے بعد روسی افواج کی افغانستان سے واپسی
آج کا دن تاریخ میں15مئی1975حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ مزار قائد کے گردو نواح میں صرف قومی اداروں کی عمارتیں ہی تعمیر کی جاسکیں گی
آج کا دن تاریخ میں15مئی1958سوویت یونین اسپوٹنک تھری نامی سیٹیلائٹ خلاء میں چھوڑا
آج کا دن تاریخ میں15مئی1957برطانیہ نے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں15مئی1940جنگ عظیم دوم: جرمن فوجوں نے ایمسٹرڈیم اور شمالی فرانس پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں15مئی1918امریکی پوسٹ آفس نے دنیا کی پہلی اےئر میل سروس شروع کی
آج کا دن تاریخ میں15مئی1853لندن میں تیسرا رائل اوپیر ا ہاؤس کا افتتاح

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy