بجلی کی پیداوار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،خواجہ آصف

Published on May 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

اسلام آباد(یوا ین پی)وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداور دوہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیربرائے پانی وبجلی خواجہ آصف نے یونی ویژن نیوز سے کہاہے کہ بجلی کی پیداور دوہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ سال مئی دوہزارسولہ میں بجلی کی طلب 20345میگاواٹ تھی۔مئی 2017 میں بجلی کی طلب 20888 میگاواٹ رہی۔ گذشتہ سال کے مقابلے میں طلب میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔ بجلی کی موجودہ پیداور گذشتہ برس کی نسبت 2531 میگاواٹ زیادہ ہے۔گذشتہ روز بجلی کی پیداور 17021 میگاواٹ رہی۔ بجلی کی پیداوردوہزار 17 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes