ٹھٹھہ میں زونگ 4جی کے نئے لوگو کی افتتاحی تقریب

Published on May 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 879)      No Comments

2
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) زونگ4جی نیٹ پاکستان کا تیز ترین نیٹ ورک ہے، جو اپنا ثانی نہیں رکھتا،اس وقت بھی زونگ 4جی نیٹ ورک پاکستان کا نمبر ون نیٹ ورک ہے اور انشااللہ آئندہ بھی رہیگا، ایسے خیالات کا اظہار زرونگ کمپنی ساوتھ ریجن کے جنرل مینجر رضوان احمد صدیقی نے زونگ فرنچائیزاویس کمیونیکیشن ٹھٹھہ میں زونگ 4جی کے نئے لوگو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا،ان کا کہنا تھا کے زونگ آنے والے وقت میں کامپیٹیٹرزکمپنیز کو بہت سخت ٹائیم دینے والی ہے جس طریقے سے زونگ کے سبسکرائیبر روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہے ہیں اور زونگ 4جی نیٹ ورک پورے پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں اور دیہی علاقوں میں بڑھ رہا ہے انشااللہ بہت جلد زونگ سبسکرائب رز بیس پربھی نمبر ون پر ہوگا، اس موقعے پر ان کے ساتھ وصی انصاری،شکیل حق،شکیل انوار، ریجنل ڈائیریکٹر ساوتھ 2 سید سلمان،ریجنل مینجر کلیم عباسی،ایریا مینجرحمیر بھٹو ،بی ڈی او شہمیر قریشی سمیت فرنچائز کی تمام ٹیم بھی موجود تھی،اس موقعے پر انہوں نے اویس کمیونیکیشن کے اونر فواد احمد میمن کو مبارک باد پیش کی اور انہیں ٹھٹھہ ضلع میں زونگ نیٹ کو اور بھی بہتر بنانے کے لیےمکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes