لاہور پولیس کا گارڈن ٹا ؤن اور شادمان میں سرچ آپریشن، 3 افراد گرفتار

Published on May 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 335)      No Comments

لاہور(یو این پی)لاہور کے علاقوں گارڈن ٹان اور شادمان میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے۔ جس میں 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔گزشتہ روزگارڈن ٹاون اور شادمان کے علاقوں میں کیے گئے سرچ آپریشن میں شہریوں کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال اور بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران شناختی کوائف کی عدم موجودگی پر 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا،جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题