آج کا دن تاریخ میں20مئی

Published on May 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 416)      No Comments


لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں20مئی526    شام میں زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے
آج کا دن تاریخ میں20مئی1970نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا
آج کا دن تاریخ میں20مئی1902کیوبا نے امریکا سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں20مئی1784برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں20مئی1293جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题