آج کا دن تاریخ میں29مئی

Published on May 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

لاہور(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں29مئی 1922ایکواڈور کو آزادی حاصل ہوئی1916امریکا نے جمہوری ڈومینیکا پر کامیاب حملہ کیااور انیس سو چوبیس تک قیام کیااقوام متحدہ کی امن فوج کا بین الاقومی دن نیپال میں جمہوریت کا دن منایا جاتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme