زیا د ہ ائیر کنڈیشنر کے استعمال سے جلدی امر اض کا خدشہ

Published on December 20, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

\"1\"

نیویارک…طبی ماہرین کے مطا بق زیا د ہ وقت ائیر کنڈیشنر کی ٹھنڈ ک میں گزا رنے سے جلدی امر اض کا خطرہ بڑ ھ جا تا ہے ۔ جلد ی امرا ض کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ائیر کنڈیشنر کی ٹھنڈک جلد کی قدر تی نمی کو ختم کر کے اسے خشک کر دیتی ہے ۔ ما ہر ین کے مطا بق یہ خشکی آ ہستہ آ ہستہ جلد کی اندرو نی تہوں تک پہنچ کر مختلف جلدی امرا ض کا با عث بھی بن سکتی ہے ۔ما ہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پا نی کی کمی کے با عث جلد پر جلد جھریاں بھی پڑنا شر وع ہو جا تی ہیں جبکہ اے سی کے ٹھنڈے ما حو ل سے فو ر ا ًگر م ما حو ل میں آ نا بھی جلد کو نقصا ن پہنچاسکتا ہے ۔ ان نقصانات کو کم کر نے کے لیے ما ہرین کا کہنا ہے کہ گھروں میں غیر ضرو ری طور پر اے سی چلا نے سے اجتنا ب بر تنا چا ہیے اور جلد میں نمی کو برقرار رکھنے کے لیے موئسچرا ئزنگ کریموں کا با قا عدگی سے استعما ل کر نا چا ہیے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog