ٹھٹھہ،شدید گرمی اور ماہ رمضان میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،کوئی پرسان حال نہیں اعلی حکام نوٹس لیں

Published on May 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 457)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)ٹھٹھہ ضلع میں44 سینٹی گریڈ گرمی ہونے کے باوجود حیسکو انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ضلع بھرکی عوام کو بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا تحفہ، عوام ساری ساری رات جاگ کر گذارنے پر مجبور، منتخب نماےْندوں سمیت ضلع انتظامیہ خاموش، بجلی کے نہ ہونے کے باعث شہر میں پینے کی پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئ ہے، تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ ضلع میں حیسکو انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ضلع بھر کی عوام کو بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کے باعث لوگوں میں شدید غم و غصہ دیکھا جاتا ہے ، پہلے روزضے سے لیکر روزانہ سحری کے ٹاےْم پر بجلی نہ ہونا، جس کے بعد صبع ایک سے دو گھنٹے بجلی دیکر پھر بجلی غیر اعلانیہ بند کردینا، جبکے شہریوں کی جانب سے کمپلین سینٹرز پر کمپلین کرنے کے باوجود کوئ بھی فاےْدہ نہیں ہوسکا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کے اگر حیسکو انتظامیہ نے اپنا رویہ درست نہیں کیا تو حیسکو انتظامیہ کے خلاف جلاو گھیراو کا سلسلہ شروع کیا جاےْگا، دوسری جانب منتخب نماےْندوں نے ضلع کی عوام سے کیےْ گےْ واعدے بھولا چکے ہیں ، اور منتخب نماےْندوں نے حیسکو کے حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کی ہوئ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع کونسل کے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن التوا کا شکار
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) ضلع کونسل ٹھٹھہ کے چے60رمین کی نااہلی کے باعث پچھلے دو سالوں سے ضلع کونسل کے رٹاے60رڈ ملازمین کی پینشن التوا کا شکار ہوگء،چے60رمین نے سپریم کورٹ آف پاکستان، ڈاے60ریکٹر1سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ،سیکریٹری گورنمنٹ آف سندھ کے آرڈرز کو ٹھکرا دیا، تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل ٹھٹھہ کے رٹاے60رڈ ملازمین نے روزنامہ ایمان کے نماے60ندے سے بات چیت کرتے ہوے60 کہا کے ضلع کونسل ٹھٹھہ کے چے60رمین ہماری پینشن کی رقم ہمیں اشو نہیں کررہے ہیں جبکے سپریم کورٹ آف پاکستان ،ڈاے60ریکٹر1 سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ،سیکریٹری گورنمنٹ آف سندھ29 نومبر 2016،28ڈسمبر 2016،19جنوری2017 کے آرڈر میں ضلع کونسل کو ہدایت دے چکی ہے کے ہماری پینشن کی رقم ہمیں دی جاے60یں مگر ضلع چے60رمین نے ان آرڈر کو مکمل ٹُکراتے ہوے60 ہمیں ضلع کونسل کے اکاونٹ میں پیسے نہ ہونے کا بہانہ بناکر پینشن رلیز نہیں کررہا ہے جبکے ضلع چے60رمین منتخب ہونے سے پہلے ضلع کونسل کے اکاونٹ میں 11کروڑ موجود تھے اور اس کے بعد انہیں 16 کروڑ اور رلیز ہوے60 ہیں مگر ہماری پینشنوں اور پرووڈنٹ فنڈس کے لیے60 ہمیں آفیسوں کے مسلسل چکر کٹوا رہا ہے، انہوں نے مزید بتاتے ہوے60 کہا کے ضلع کونسل کے اکاونٹنٹ نے رٹاے60رڈ ملازمین سے چالیس سے پچاس ہزار کی رشوت لینے کے باوجود ہمیں روزانہ آفیس میں بلواکر گھنٹوں بٹھاکر واپس کر دیتا ہے انہوں نے مزید بتاتے ہوے60 کہا کے ریٹاے60رڈ ملازمین میں سے تین افراد سید زاہد حسین شاھ ،شیر محمد سموں،نور احمد ببر فوت ہوچکے ہیں اور ان کی بیواوں کو بھی آفیس کے چکر کٹواے60 جا رہے ہیں ، انہوں نے وزیرِ اعظم پاکستان، وزیرِ اعلیٰ سندھ اور بالا احکام سے گذارش کی کے خداراچے60رمین ضلع کونسل ٹھٹھہ اور اکاوٹنٹ ضلع کونسل کے اوپر تحقیقات کروائ جاے60 اور ہمیں ہمارے پرووڈنٹ فنڈس اور پینشن رلیز کرائ جاے60،انہوں نے جزباتی ہوتے ہوے60 کہا کے اگر ہمیں ہمارے پرووڈنٹ فنڈس اور پینشن نہ دی گئ تو ہم ضلع کونسل ٹھٹھہ میں اپنے آپ کو آگ لگادینگے، اس سلسلے میں جب چے60رمین ضلع کونسل ٹھٹھہ کے غلام قادر پلیجو سے موقف لیا گیا تو انہوں نے کہا کے میں اس معاملے میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں آپ سیکریٹری بلدیات سے رابطہ کریں اور ضلع کونسل کو پینشنرز کے لیے60 کوئ بجٹ نہیں مل رہی ہے، یاد رہے کے چے60رمین ڈسٹرکٹ کونسل غلام قادر پلیجو کے اوپر پہلے ہی سے نیب میں کیس چل رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گیس سلینڈر کے دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) ٹھٹھہ کے قریب چتوچند میں کچھ دن پہلے ہوٹل پر گیس سلینڈر کے دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے د وسرا بھی اسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہوگیا تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سے 5 کلومیٹر کے مفاصلے پر قائم شہر چتوچنڈ میں کچھ روز پہلے ہوٹل پر گیس سلیندر کے دھماکے سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے تھے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث کراچی ریفر کیا گیا تھا،جن میں سے ایک کل شخص اکبر دفرانی کل شام میں فوت ہوگیا تھا جبکے دوسرا زخمی لالو شیخ آج صبح دو بجے ہلاک ہوگیا، جس کی نعش گھر پھنچنے پر کہرام مچ گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes