پاکستانی نزاد سعودی ڈاکٹر اور ادب نواز یوسف رضا صدیقی کی عیادت

Published on June 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

جدہ ( زکیر احمد بھٹی) پاکستانی نزاد سعودی ڈاکٹر اور ادب نواز یوسف رضا صدیقی عرصہ سے مختلف امراض میں مبتلا ہیں مکہ مکرمہ کے معروف فزیشن پاکستانی نزاد سعودی ڈاکٹر سیف اللہ جان نے انکی رہائش گاہ جاکر عیادت کی اور مریض کے لئے دعاء صحت کی ڈاکٹر سیف اللہ جان کے ہمراہ معروف ماہر امراضیات سید مسعود حسن اور معروف صحافی و سماجی کارکن محمد عامل عثمانی بھی تھے.

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes