ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کی ضمانت منظور ، سنٹر ل جیل سے رہا کر دیا گیا

Published on June 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 505)      No Comments


 کراچی  (یو این پی) ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کی ضمانت منظور ، سنٹر ل جیل سے رہا کر دیا گیا ،سلیم شہزاد کودہشت گردوںکی مالی معاونت ،ڈاکٹر عاصم کیس سمیت 5مقدمات میں 7فروری کو جسمانی ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا تھا ، سلیم شہزاد کو بیرون ملک سے فروری میں وطن واپسی پر گرفتار کیا گیا تھا ، ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کو عدالتی حکم پر ضمانتی مچلکے جمع کروانے پر رہا کیا گیا جس کے بعد وہ اپنی رہائش گاہ گلستان جوہر پہنچ گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题