پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم سندھ کے وزیر اعلیٰ

Published on June 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 273)      No Comments


کراچی(یواین پی) پھلوں کے بائیکاٹ مہم سندھ کے وزیر اعلیٰ ہاؤس بھی پہنچ گئی‘ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں افطار پارٹی میں پھل نہیں رکھے گئے۔ ہفتے کے روز سندھ کے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں صوبائی اراکین اسمبلی کے لئے افطار پارٹی میں پھلوں کا بائیکاٹ کیا گیا۔ افطار پارٹی میں مہمانوں کی تواضع دہی بھلوں اور پکوڑوں سے کی گئی‘ افطار پارٹی میں پھل نہیں رکھے گئے۔ افطار پارٹی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پھل نہیں کھائیں گے کھجور سے روزہ کھول کر کھانا کھائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog