سابقہ رنجش پر شہری اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے پر 6ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

Published on June 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

سیالکوٹ (یو این پی )سابقہ رنجش پر شہری اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے پر 6ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بیگووالہ کے موضع کوٹلی کھوکھراں میں سابقہ رنجش پر کوٹلی کھوکھراں کے رہائشی شہری خالد پرویز ولد محمد خاں اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ملزمان محمد ندیم ،محمد سلیم، نذیر، علی حسن اور انکے دو نامعلوم ساتھیوں کے خلاف تھانہ بیگووالہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes