جو سکون صوفی کلام گا کر ملتا ہے کہیں اور نہیں ملتا پرنس امین راجہ

Published on June 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

لاہور(یواین پی)و سکون صوفی کلام گا کر ملتا ہے کچھ اور گا کر نہیں کہنے والے مجھے بھنگڑاسٹار سنگر کہتے ہیں لیکن میں صوفی گائیکی کو زیادہ پسند کرتا ھوں ان خیالات کا اظہارپرنس امین راجہ نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اللّہ ھو دا آوازہ آوے کلی نی فقیر دی وچوں ،گا کر بہت سکون ملا بھُلے شاہ وارث شاہ میاں محمد بخش شاہ حسین سلطان باھو صاحب کا کلام انسانیت کے لیے بہترین امن کا پیغام ہے اس گیت میں میں بؐھلے شاہ اور میاں محمد بخش کے اشعار کو جوڑکر اک خوبصورت گلدستہ تیار کیا ہے اسگیت کی کمپوزنگ اور ریکاڈنگ منیر مان نے کی ہے جو ملک پاکستان کے سنیئر ترین ریکاڈسٹ ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy