وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر اظہار افسوس

Published on June 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments


لاہور(یو این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔یواین پی کے مطابق وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes