آج کا دن تاریخ میں14جون

Published on June 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 687)      No Comments


لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں14جون 2002کراچی میں امریکی سفارتخانے کے سامنے کار بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14جون 1973امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں روانہ کیا
آج کا دن تاریخ میں14جون 1956پاکستان کے وزیراعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں14جون 1955کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں14جون 1953لاہور سے مارشل لاء اٹھالیا گیا
آج کا دن تاریخ میں14جون 1948اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں14جون 1940نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دئیے
آج کا دن تاریخ میں14جون 1937لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی
آج کا دن تاریخ میں14جون 1907ناروے میں خواتین کے ووٹ کاسٹ پر پابندی عائد کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں14جون 1907پاکستان کے سابق صدر ایوب خان ہری پور ہزارہ کے گاؤں ریحانہ میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog