کراچی (یو این پی) گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں رینجرز کی کارروائی کے دوران ڈکیت گروپ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، گرفتار افراد میں ڈکیت گروہ کے سرغنہ امجد خان سمیت 3 ملزمان میں شامل ہیں۔