پشاور : ایک گھنٹے میں شوکت خانم کیلئے 8 کروڑ روپے کے عطیات جمع

Published on June 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 551)      No Comments


پشاور (یو این پی) چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے پشاورمیں شوکت خانم ہسپتال کے لئے فنڈریزنگ تقریب منعقد ہوئی۔ افطاری کے بعد ایک گھنٹے میں مخیر حضرات کی جانب سے شوکت خانم کیلئے تقریباً 8 کروڑ روپے کاعطیہ جمع ہوگیا۔اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا تھا اس سال شوکت خانم کیلئے دس ارب روپے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes