اسلام آباد: (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں26جون1975بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ملک میں آمرانہ اور جابرانہ قوانین نافذ کیے
آج کا دن تاریخ میں26جون1786برطانیہ اور فرانس کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26جون–تشدد سے متاثرہ لوگوں کی حمایت کا عالمی دن
آج کا دن تاریخ میں26جون–پوری دنیا میں انسداد منشیات کا عالمی دن