آج کا دن تاریخ میں27جون

Published on June 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 464)      No Comments


کراچی (یو این پی )آج کا دن تاریخ میں27جون2008    ائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو بل گیٹس نے فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے مائیکروسافٹ سے استعفی دیا
آج کا دن تاریخ میں27جون1967دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین لندن میں لگائی گئی۔
آج کا دن تاریخ میں27جون1954ماسکو کے قریب پہلے ایٹمی پاور پلانٹ نے کام شروع کیا۔
آج کا دن تاریخ میں27جون1940سوویت فوج نے رومانیہ پر حملہ کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题