محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

Published on June 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments


 لاہور(یو این پی ) آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژن میں موسلا دھار بارش ہو گی۔ خیبر پختونخوا، زیریں سندھ اور آزاد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بھی شدید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، خیبر پختونخوا، گوجرانوالہ، پوٹھوہار اور کشمیر کے برساتی نالوں میں سیلاب کا خدشہ ہے جبکہ اگلے دو روز میں کشمیر گلگت بلتستان مالا کنڈ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题