آج کا دن تاریخ میں1جولائی

Published on July 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 441)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں1جولائی1997چین دوبارہ ہانگ کانگ کا حصہ بنا
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1994پی ایل او لیڈر یاسر عرفات کی ستائیس سالہ جلا وطنی کے بعد پہلی بار غزہ آمد
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1978پاکستان مسلم لیگ نے جنرل ضیاء الحق کی مجوزہ حکومت میں شمولیت کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1975سعودی عرب کے بادشاہ خالد نے سعودی پاک بینک کے قیام کی منظوری دی
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1970صدریحیی خان نے ون یونٹ تحلیل کرکے صوبوں کی سابقہ حیثیت بحال کردی
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1966پہلی رنگین ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کینیڈا سے ہوا
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1965مغربی پاکستان اسمبلی نے اعظم فاروقی کی پیش کش کردہ شراب نوشی پر پابندی کی قرار داد منظور کی
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1961پرنسس آف ویلز لیڈی ڈیانا کا یو م پیدائش
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1960صومالیہ نے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1948قائد اعظم نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کرتے ہوئے اسے مالیاتی خودمختاری کی علامت قرار دیا
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1935امریکن تحقیقاتی بیورو (اے بی آئی) کو تحقیقی فیڈرل بیورو (ایف بی آئی) کا نام دے دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1916جنگ عظیم اول: روم میں پہلے دن کی محاذ آرائی میں بیس ہزاربرطانوی فوجی ہلاک اور چالیس ہزار زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1جولائی1881امریکا اور کینیڈا کے مابین پہلی بین الاقوامی فون کال سروس کا آغاز
    آج کا دن تاریخ میں1جولائی1868    کینیڈا کا قومی دن

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes