شادی میری زندگی میں بگاڑ پیدا نہیں کر سکے گی:پریانکا چوپڑا

Published on July 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,101)      No Comments


ممبئی (یو این پی)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ شادی ان کی زندگی میں بگاڑ پیدا نہیں کر سکتی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا شادی اور کیریئر دو مختلف چیزیں ہیں،فلم انڈسٹری کیلئے وقت میرے کام کا حصہ ہے اور یہ سب کسی کیلئے ہینڈل کرنا آسان نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا جومجھے اور میرے کام کو سمجھے اور حمایت کریگا میں اسی سے شادی کروں گی۔انہوں نے کہا میں گھر اور کام میں فرق کو سمجھتی ہوں اور انکو ساتھ لے کر چلنا جانتی ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题