آج کا دن تاریخ میں2جولائی

Published on July 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 424)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں2جولائی1968   حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں2جولائی1972    پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی شملہ معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں2جولائی2004آسیان علاقائی تنظیم اے آر ایف نے پاکستان کو چوبیس ویں رکن کی حیثیت سے منتخب کیا
آج کا دن تاریخ میں2جولائی2002    روسی مسافر طیارہ جرمنی کے جنوبی علاقے میں تباہ70مسافر ہلاک
آج کا دن تاریخ میں2جولائی1997    وفاقی کا بینہ نے ریلوے بورڈ ختم کر دیا
آج کا دن تاریخ میں2جولائی1990    حج کے دوران بھگدڑ سے ایک ہزار چار سو چھبیس حجاج کرام شہیدہوگئے
آج کا دن تاریخ میں2جولائی1976    شمالی اور جنوبی ویتنام کے درمیان دوبارہ اتحادہوا
آج کا دن تاریخ میں2جولائی1966    فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا
آج کا دن تاریخ میں2جولائی2002    اسٹیو فوسٹ دنیا کے گردغبار ے کے ذریعے چکر لگانے ولا پہلا شخص بنا
آج کا دن تاریخ میں2جولائی1964    امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیئے
آج کا دن تاریخ میں2جولائی1979    امریکا میں پہلی بارخاتون کے اعزاز میں سوزان بی انتھونی ڈالر(سکہ) کا اجراکیا گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog