لاہور(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں3جولائی2003اٹلی نے غیر قانونی طور پر مقیم 119پاکستانی بے دخل کردئیے
آج کا دن تاریخ میں3جولائی1986کویت میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں3جولائی1979معروف لوک فنکار عالم لوہار کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں3جولائی1962فرانس کیخلاف الجیریا کی جنگ آزادی کا اختتام ہوا
آج کا دن تاریخ میں3جولائی1962پاکستان کی قومی اسمبلی نے تمام قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنانے کی قرار داد منظور کر لی
آج کا دن تاریخ میں3جولائی1940جنگ عظیم دوم: برطانوی جنگی جہازوں نے فرانسیسی جہازوں کے بیڑے کو تباہ کر دیا ہزار سے زیادہ فرانسیسی ہلاک
آج کا دن تاریخ میں3جولائی1905ہڑتال کے دوران احکامات بحال کرنے پر روسی فوج نے تقریباً چھ ہزار لوگوں کو ہلاک کر دیا